• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مس صائمہ نجم فیملی جج II-Iکوئٹہ تعینات

کوئٹہ (خ ن)بلوچستان ہائی کو رٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق فیملی جج پشین کے عہدے کی منتقلی کے نتیجے میں مس صائمہ نجم ،فیملی جج پشین کا تبادلہ کرکے انہیں فیملی جج II- Iکوئٹہ تعینات کیا گیا ہے۔
تازہ ترین