آپ آف لائن ہیں
جمعہ23؍ذی الحج 1441ھ14؍اگست2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

قومی ٹیم کی پہلے ٹیسٹ کیلئے پرتھ میں تیاریاں جاری

پاکستان کرکٹ ٹیم اور آسٹریلیا اے کے درمیان تین روزہ ٹور میچ کل سے شروع ہوگا۔

ٹیم پاکستان آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے ان دنوں پرتھ میں موجود ہے جہاں کھلاڑیوں نے بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔

قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے فزیکل ٹریننگ کے بعد بیٹنگ اور بولنگ کی پریکٹس کی۔

واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21 نومبر سے برسبین میں کھیلا جائے گا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید