• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس مقابلہ، غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں سزا کیخلاف اپیل مسترد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس کے کے آغا اور جسٹس ذوالفقار علی سانگی پر مشتمل دو رکنی بینچ نےپولیس مقابلہ اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں سزا کیخلاف اپیل مسترد کردی،اور ملزم غلام شبیر عرف پپی کی سزا برقرار رکھنے کا حکم دیدیا، انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے مجموعی طور پر دس سال قید کی سزا سنائی تھی۔

تازہ ترین