سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) اپنانے سے عدالتی عمل میں تیزی آ سکتی ہے۔
غزہ کے اسکول میں بے گھر فلسطینیوں نے پناہ لی ہوئی تھی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس کے بعد اب ایلیٹ فورس کی وردی پہن کر پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کی ہے۔
فرانس کا ایک شہری 8 ہزار کلومیٹر کا طویل سفر پیدل طے کرکے عمرہ ادائیگی کے لیے مدینہ منورہ پہنچ گیا جہاں سے وہ اب مکہ مکرمہ روانہ ہوگا۔
سندھ ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کو عوامی مقامات پر پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کی ہدایت کردی۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق 18 مئی تک بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق آئی سی سی نے کرکٹ ایسوسی ایشن آف نیپال کو اجازت دی۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے 15 ارکان کے نام فائنل ہوگئے۔
بالی ووڈ کی معروف سینئر اداکارہ ایشوریا رائے نے زخمی بازو کے ساتھ کانز فلم فیسٹیول میں اپنے حسن کے جلوے بکھیر دیے۔
پاکستانی معروف ہدایت کار، پروڈیوسر، اسکرین رائٹر و اداکار نبیل ظفر نے بھارتی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کا مشورہ دے دیا۔
انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے سیکریٹری دفاع سے پیر تک تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔
کراچی میں ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت نویں اور دسویں کے امتحانات جاری ہیں۔
لاہور کے علاقے مناواں میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے جس میں زیرِ حراست 2 ملزمان ہلاک ہو گئے۔
ڈرامہ و ماڈلنگ کی دنیا کی خوبرو، نواجوان اداکارہ علیزے شاہ نے سوشل میڈیا سے غائب ہونے کی وجہ بتائی ہے۔
بھارت اور پاکستان فینز زون کی ٹکٹوں سے متعلق تمام تفصیلات آئندہ ہفتے جاری کی جائیں گی۔