• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیل کی تلاش کیلئے سمندر میں 18کنویں کھودے تمام خشک نکلے ،عمر ایوب

اسلام آ باد ( نمائندہ جنگ) وزیر تو انائی عمر ایوب خان نےقومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ تیل کی تلاش کیلئے سمندر میں 18کنویں کھودے تمام خشک نکلے،جبکہ وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا کہ سکھر تا ملتان موٹر وے پانچ نومبر کو کھول دی گئی ہے۔ قومی اسمبلی وقفہ سوالات کے دوران عمر ایوب نے بتایا کہ سابق حکومت نے 17.5روپے فی یونٹ مہنگی بجلی خریدی جسکا خمیازہ قوم آج بھگت رہی ہے۔
تازہ ترین