• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترقیاتی سکیموں کے فنڈز کی تفصیلات طلب

ملتان (سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب نے گزشتہ دس سالوں میں صوبائی حکومت کی جانب سے ترقیاتی سکیموں کیلئے جاری کئے جانیوالے فنڈز کی تفصیلات طلب کر لیں اور ترقیاتی سکیموں کی کارکردگی بارے بھی مانگ لی ہیں ۔
تازہ ترین