• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین: کسانوں نے چاول کی کھیت کو کینوس میں بدل ڈالا

چین: کسانوں نے چاول کی کھیت کو کینوس میں بدل ڈالا


یوں تو آپ نے کھیتوں میں کسانوں کو کاشت کاری کرتے دیکھا ہی ہوگا، لیکن جناب کھیتوں پر مصوری شاید ہی کبھی دیکھی ہو۔

جی ہاں، چین کے کسانوں کی مہارت اور شوق کی داد دینی پڑے گی، جنہوں نے اپنے خوبصورت ہرے بھرے کھیتوں پر ایسی تھری ڈی تصاویر بنا ڈالیں کہ جیسے فصلیں نہ ہوں کوئی کینوس ہو۔

یوں ہریالے کھیت پر مصوری کے خوبصورت نظارے نے جہاں دیکھنے والوں کو حیران کردیا، وہیں کسانوں کی تعریف کرنے پر مجبور کردیا۔

تازہ ترین