• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے محمد طحہ امین، نادر مرزا ، زین احتشام اور اشعر میر نے کمشنر کراچی ایشین انڈر14ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی، ایونٹ منگل سے کراچی جیم خانہ میں شروع ہوا ۔ سیمی فائنل میں بدھ کو کھیلے جائیں گے، چیمپئن شپ میں غیر ملکی کھلاڑی بھی ایکشن میں ہیں ،ایونٹ کے انڈر13مین دورف داس ، ابراہیم نعمان، انڈر15میں صائم دانش،فارق علی، انڈر11میں سمیر، دروف داس،نائیل مرزا اور زین احتشام نے سیمی فائنل میں کوالیفائی کیا۔
تازہ ترین