• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ایمرجنگ ٹیم سعود شکیل کی قیادت میںاے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کے لیے بنگلہ دیش روانہ ہوگئی۔ اعجاز احمد ٹیم کے ہیڈ کوچ کم منیجر ہیں۔ ایونٹ 12 سے 23 نومبر تکجاری رہے گا۔پاکستان اپنا پہلا میچ 14 نومبر کو افغانستان کے خلاف کھیلے گا۔
تازہ ترین