• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے15ملزموں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 250گرام چرس،75لٹر شراب، 2 پستول 575 پتنگیں اور19ڈوریں برآمد کر لیں۔
تازہ ترین