• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین: ہمدرد شخص نےتالاب میں ڈوبتے بچے کو بچالیا

چین: ہمدرد شخص نےتالاب میں ڈوبتے بچے کو بچالیا


چین میں بچوں کی شرارتوں کے سبب حادثات آئے دن خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں، اسکی تازہ مثال چین کے شہر Suzhou میں دیکھی گئی۔

  ایک تین سالہ بچہ اپنی والدہ کے ساتھ سڑک سے گزر رہا تھا کہ والدہ کا ہاتھ چھوڑ کر بھاگتا ہوا آیا اور تالاب میں چھلانگ لگا دی۔

یوں بچے کو تالاب میں گرتا دیکھ کر قریب موجود ہمدرد شخص ایک لمحے کی دیر کئے بنا بروقت تالاب میں کود پڑا اور ڈوبتے بچے کو  بچا لیا۔

تازہ ترین