• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے ڈی اے مزدور یونین کے تحت سالانہ’’ میلاد مصطفیٰؐ کانفرنس‘‘ آج ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے ڈی اے مزدور یونین(سی بی اے) کے زیر اہتمام سالانہ’’ میلاد مصطفیٰﷺ کانفرنس‘‘جمعرات 14 نومبر کو بعد نماز ظہر 2بجے دوپہر سیمینار ہال، سوک سینٹر، گلشن اقبال میں ہوگی ،معروف خطیب پیر عزیز اللہ حقانی کانفرنس سے خصوصی خطاب کریں گے جبکہ ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے کے علاوہ علامہ عباس حیدری اور دیگر علمائے کرام بھی کانفرنس میں اظہار خیال کریں گے ۔

تازہ ترین