• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(خ ن)محکمہ کان کنی و معدنیات کے ایک اعلامیہ کے مطابق انضباطی کارروائی کی تکمیل پر محمد اسلم خان جونیئر انسپکٹر (بی-17 )کو سرکاری ڈیو ٹی سے جان بوجھ کر غیر حاضری کا مرتکب پائے جانے پر بیڈا ایکٹ 2011ء کے تحت 25اگست 2014سے سرکاری ملازمت سے برخاست کردیا گیا ہے۔
تازہ ترین