• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ،تیزی برقرار، 100 انڈیکس مزید 76 پوائنٹس بڑھ گیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، جمعرات کوبھی مارکیٹ میں تیزی رہی اور 100انڈیکس میں مزید 76پوائنٹس کا اضافہ ، سرمایہ کاری مالیت بھی مزید 14ارب 19کروڑ روپے بڑھ گئی ،کاروباری حجم گزشتہ روزکی نسبت 22.12 فیصدزائداور 57.72 فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
تازہ ترین