• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ٹیکسٹائل سیکٹر کی بڑی نمائندہ ایسوسی ایشن اپٹما نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ملکی ایکسپورٹ بڑھانے کے لئے ایس آر او 1125کو بحال کیا جائے کیونکہ 17فیصد سیلز ٹیکس کی ادائیگی سے ایکسپورٹرز کے اربوں روپے کے ری فنڈ ایف بی آر مین پھنسے ہوئے ہیں۔
تازہ ترین