• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہرمز میں ایک جہاز پر میزائل حملہ ہوا ہے، برطانوی ایجنسی

فائل فوٹو
فائل فوٹو

برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز ایجنسی کا کہنا ہے کہ آج صبح آبنائے ہرمز میں ایک بحری جہاز پر میزائل حملہ ہوا ہے۔

فوری طور پر عملے اور جہاز کو پہنچنے والے ممکنہ نقصان کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ہو سکا۔

علاوہ ازیں امریکا نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تیل بردار بحری جہازوں کو مخصوص اوقات میں سفر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ان کے لیے فضائی دفاع کے اوقات محدود کر دیے ہیں۔

برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق فیصلہ رات کے اوقات میں ایران کی جانب سے بحری جہازوں پر حملوں کے بعد کیا گیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید