• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میر خلیل الرحمٰنــ میموریل سوسائٹی اور اوٹسو کاپاکستان لمیٹڈ کے زیر ا ہتمام سیمینار کل ہو گا

لاہور (ایم کے آر ایم ایس رپورٹ )میر خلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی(جنگ گروپ آف نیوز پیپرز)اور اوٹسوکا پاکستان لمیٹڈ کے زیر اہتمام خصوصی سیمینار بعنوانNew advancements in the diagnosis and management of helicobacter pylori infection جس کا انعقاد کل16نومبر بروز ہفتہ ،بوقت دوپہر 2:00 بجے فلیٹیز ہوٹل لاہور میں کیا جا رہا ہے۔
تازہ ترین