• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ ماحو لیات کا نام تبدیل کرکے محکمہ مو سمیاتی تبدیلی وما حو لیات رکھ دیاگیا

کوئٹہ(خ ن)محکمہ ملازمت ہائے عمومی نظم ونسق حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق محکمہ ماحو لیات کا نام تبدیل کرکے محکمہ مو سمیاتی تبدیلی وما حو لیات (Climate Change & Envionment) رکھ دیا گیا ہے ۔
تازہ ترین