• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملک کی ٹاپ بیڈ مٹن خاتون کھلاڑی ماہور شہزاد نےقومی گیمز میں خواتین کا گولڈ میڈل جیت لیا، فائنل میں انہوں نے سحر اکرم کو ناکامی سے دوچار کیا۔ادھر مراد علی نے اویس زاہد کوشکست دے کر مردوں کا گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔
تازہ ترین