• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جوہر آباد پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے کارروائی کرتے ہوئے گھروں میں ڈکیتی کرنے والے گروہ کے کارندے بابر مسیح کو گرفتار کرکے ایک ٹی ٹی پستول، موٹر سائیکل اور ایک لاکھ روپے نقد برآمد کرلئے۔

تازہ ترین