• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مظفر گڑھ :جمشید دستی کے گھر پر چھاپہ،بھانجا اور رشتے دار گرفتار

مظفرگڑھ (صباح نیوز)مظفرگڑھ میں سابق ایم این اے جمشید دستی کے گھر پر پولیس نے بھاری نفری کے ہمراہ چھاپا مارا اور ان کے بھانجے اور رشتہ داروں کو گرفتار کر لیا۔جمشید دستی کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن کے جلسے میں شامل ہونے پر انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، تفصیلات کے مطابق پولیس نے جمشید دستی کے بھانجے سانول اور دیگر رشتہ داروں کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
تازہ ترین