• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رواں مالی سال ، ساڑھے 4 ماہ میں وفاقی منصوبوں کیلئے2 کھرب89ارب جاری

اسلام آباد ( کامرس رپورٹر ) وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے وفاقی ترقیاتی منصوبوں کیلئے ساڑھے چار ماہ میں دو کھرب 89 ارب 13 کروڑ روپے جاری کردیئے ہیں ،گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس اوروزیراعظم کے نوجوان و ہنرمند پروگرام کیلئے کوئی رقم جاری نہیں کی گئی، ان میں سے ستمبر تک 53ارب62کروڑر وپے بیرونی امداد کے طورپر ملے۔
تازہ ترین