• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹھیکہ نیلامی ناکام ،پی ایچ اے انتظامیہ نے تشہیری فیس کی سیلف ریکوری تیز کردی

ملتان (سٹاف رپورٹر) ٹھیکہ نیلامی ناکام ہونے کے بعد پی ایچ اے انتظامیہ نے تشہیری فیس کی سیلف ریکوری تیز کردی ۔ذرائع کے مطابق پی ایچ اےکا 13 نومبر کو تشہیری فیس وصولی کا ٹھیکہ ایک بار پھر ناکامی سے دوچارہوگیا ہےجسے ٹھیکیداروں کی عدم دلچسپی نے ناکام بنادیا۔
تازہ ترین