ایرانی صدر مسعود پژشکیان نے کہا ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوان کا صیہونی جارحیت کے خلاف دوٹوک مؤقف قابلِ تحسین ہے۔
عراقی وزیرِاعظم نے فوجی یونٹس پر حملوں کے معاملے پر امریکی ناظم الامور کو طلب کرنے کی ہدایت کر دی۔
سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں محمد باقر قالیباف نے کہا کہ تہران خطے میں امریکہ کی تمام سرگرمیوں، خاص طور پر فوجی تعیناتیوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے ایران میں اسکول پر حملے کے معاملے پر جمعہ کو ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں ملائیشین وزیراعظم نے کہا کہ مذاکرات کی میزبانی کے لیے پاکستان کی بروقت اور تعمیری پیشکش کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
10 سال پی ایس ایل کے کامیاب سال رہے، مستقبل میں بھی اچھی کرکٹ ہوگی: شاہین شاہ آفریدی
ایس ایس پی انویسٹی گیشن کیماڑی نے کہا کہ ملزم نے مغویہ کو سوشل میڈیا پر جھانسہ دے کر جال میں پھنسایا، ملزم بنگلے پر ڈرائیور تھا، گاڑیوں اور بنگلے کی تصاویر دکھا کر خود کو تاجر ظاہر کیا۔
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے ترقیاتی بجٹ پر 100 ارب روپے کا کٹ لگا دیا۔
ذرائع کے مطابق سینئر ایرانی حکام نے امریکی تجاویز کی تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار سہیل احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان کرکٹ کے ہیرو تھے لیکن انہیں سیاسی ہیرو نہیں سمجھتا۔
سپریم کورٹ نے توہین عدالت کی کارروائی سے متعلق اہم فیصلہ جاری کر دیا۔
ایاز شوکت کا کہنا تھا کہ حکومت نے چیئرمین سوشل میڈیا اتھارٹی مقرر کر دیا ہے۔
انور قرقاش نے کہا کہ ایران جنگ کے آغاز کے بعد سے برادر اور دوست ممالک مسلسل رابطے میں ہیں
انہوں نے کہا کہ موجودہ علاقائی صورتحال میں خلیجی ممالک کی غذائی ضروریات کا خیال رکھنا پاکستان کی ذمہ داری ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 152 ڈالرز بڑھ کر 4565 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
پاکستان جیسے دوست ممالک تہران اور واشنگٹن کے درمیان بات چیت کی بنیاد ڈالنا چاہتے ہیں: ایرانی سفیر رضا امیری مقدم