• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلح افراد نے مرحوم صحافی کے بیٹے کو لوٹ لیا

خیرپور(بیورو رپورٹ )ٹنڈو مستی کے قریب مسلح افراد مرحوم صحافی محمد حاجن سمنگ کے بیٹے رخسار سمنگ سے 35ہزار روپے نقد موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ کر لے گئے رخسا سمنگ اپنے ضروری کام سے خیرپور سے ٹنڈومستی جا رہے تھے کہ مسلح افراد نے ان پر حملہ کیا اور اس کو یر غمال بناکر لوٹ لیا۔

تازہ ترین