• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران میں پٹرول قیمتوں میں اضافے کیخلاف ہنگامے جاری، ایک شہری ہلاک، متعدد زخمی

تہران(اے ایف پی) ایران میں پٹرول کی قیمتوں میں تین گنا اضافے کیخلاف دوروز قبل پھوٹنے والے ہنگامے جاری، احتجاج کے نتیجے میں ہفتے کو ایرانی شہر سرجان میں ایک شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق تشدد اور ہلاکت کے یہ واقعات پٹرول قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج کے دوران پیش آئے۔ مقامی حکام کے مطابق ہلاکت کی وجہ تاحال سامنے نہ آسکی۔

تازہ ترین