• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سول ایوی ایشن میں 650افراد کو جعلی ڈگریوں پر بھرتی کیا گیا، غلام سرور

کلر سیداں (نمائندہ جنگ) وفاقی وزیر برائے شہری ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ گزشتہ ادوار میں جمہوریت کے نام پر سول ایوی ایشن میں 650افراد کو جعلی ڈگریوں پر بھرتی کیا گیا ،ان میں 19پائلٹس اور 31انجینئرز شامل ہیں، سابقہ دور میں ملک کو مال غنیمت سمجھ کرلوٹا گیا انہیں بھاگنے نہیں دینگے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے موہڑہ وینس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ سابقہ دور میں ملک کو مال غنیمت سمجھ کر دونوں ہاتھوں سے لوٹا گیا۔
تازہ ترین