• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رسول اکرمﷺ کی تعلیمات میں انسانیت کی فلا ح ونجات ہے، مولانا عون نقوی

کراچی(پ ر) مدرسہ مہدیہ تعلیم القرآن میں خطاب کرتے ہوئےمولانا محمد عون نقوی نے کہا کہ رسول اکرمﷺ کی تعلیمات میں انسانیت کی فلا ح ونجات ہے۔آپﷺ رحمت بن کردنیا میں تشریف لائے اور دنیا کو اسلام کے سنہری اصولوں سے آگاہ کیا ،آپﷺ نے بھٹکی ہوئی انسانیت کو فلاح کی راہ دکھائی اور بہترین زندگی گزارنے کا سلیقہ سکھایا ،خدا کی بزرگی انبیاء کا احترام اور بزرگان دین کے طرز زندگی سے آگاہ کیا۔

تازہ ترین