• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)امریکی قونصل خانہ کراچی کی جانب سے 17ویں سالانہ" ڈینیئل پرل ورلڈ میوزک ڈیز"کے موقع پرآرٹس کونسل کراچی میں میوزک کنسرٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں لیاری اور ماڑی پور سے تعلق رکھنے والے نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں نے گانے پیش کرکے ڈینیئل پرل کو خراج عقیدت پیش کیا، ملائیکہ، بابر، مہک،ثناء ،عمر اور دیگر گلوکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا،اس موقع پر امریکہ کے قائم مقام قونصل جنرل جیک ہلمیئر اور آرٹس کونسل کے صدر احمد شاہ نے بھی خطاب کیا۔

تازہ ترین