• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپیکر ملک احمد خان کی وزیراعلیٰ مریم نواز سے اختلافات کی تردید

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے وزیراعلیٰ مریم نواز سے اختلافات کی تردید کردی۔ 

سرگودھا میں صحافی کے صلح سے متعلق سوال پر ملک محمد احمد خان نے کہا کہ مریم نواز ان کی لیڈر ہیں۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ وہ مریم نواز کے کارکن ہیں، ان کی مریم نواز سے کبھی لڑائی ہوئی ہی نہیں تھی۔

قومی خبریں سے مزید