• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے حوالے سے لطیف کھوسہ کی بریفنگ


پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس تین گھنٹے سے جاری ہے، اجلاس میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے حوالے سے لطیف کھوسہ بریفنگ دے رہے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم نمبر 7 میں  ہوا، لطیف کھوسہ نے بانی چیئرمین کا پیغام پارلیمانی پارٹی کو پہنچا دیا، پارلیمانی ارکان کو بانی چیئرمین سے ملاقات کا احوال سنایا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  پارلمانی لیڈر سینیٹ بیرسٹر علی ظفر اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں،  بیرسٹر گوہر پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شریک نہیں ہیں۔

قومی خبریں سے مزید