• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دمشق (جنگ نیوز)شام کے شمالی علاقے میں ترکی کے زیر کنٹرول علاقے ال باب میں گاڑی میں ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق اور 13زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں مقیم شامی مبصر تنظیم برائے انسانی حقوق نے کہا کہ علاقے میں بس اور ٹیکسی اسٹینڈ کو نشانہ بنانے والے دھماکے میں مزید 33افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے کچھ کی حالت تشویش ناک ہے۔

تازہ ترین