اسرائیلی فوج کی لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان کے مختلف دیہی علاقوں پر اسرائیلی فوج نے فضائی بمباری کی۔
عرب میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان کے علاقوں نبطیہ فوقا اور کفرتبنیت میں مخصوص اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔
انڈونیشیا میں مسافر سے بھری کشتی لاپتہ ہوگئی جس پر 243 افراد سوار تھے۔
عرب میڈیا کے مطابق جزیرہ میون پر قبضےکےبعد حوثیوں کا باب المندب پر مکمل کنٹرول ہو گیا ہے
مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ خطے کے تمام ممالک کو ایک میز پر بیٹھ کر خطے میں امن اور سلامتی قائم کرنی چاہیے۔
فوری طور پر عملے اور جہاز کو پہنچنے والے ممکنہ نقصان کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ہو سکا۔
مشترکہ اعلامیے میں کشیدگی بڑھانے والے اقدامات سے گریز اور مذاکرات پر زور دیا گیا ہے۔
روسی میڈیا کے مطابق ایران نے ثالثوں کے ذریعے امریکا کو سات شرائط پیش کی ہیں، ان شرائط کی تفصیل ظاہر نہیں کی گئی۔
سعودی سول ڈیفنس کے مطابق حملے سے مسجد اور متعدد عمارتوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔
سی ای او اینتھروپک نے پوری انڈسٹری سے بھی یہی کرنے کی اپیل کی۔
ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور ابوظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید کی دلی میں برکس اجلاس کی سائیڈ لائنز پر ملاقات ہوئی۔
سینٹرل کمانڈ کے مطابق ناکہ بندی کے دوران ایک بھی بحری جہاز امریکی افواج کی اجازت کے بغیر گزرنے میں کامیاب نہیں ہوا۔
فلائٹ کیپٹن سنی اسلڈیکر ہوٹل کے کمرے میں بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا، جس کے بعد اسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئرلینڈ کے دونوں حصوں کو متحد دیکھنے کی خواہش کا اظہار کیا۔
چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا کہ برکس ممالک کو تاریخ کے درست رخ پر مضبوطی سے کھڑا ہونا چاہیے۔
ایرانی فوج کے سربراہ امیر حاتمی اور آئی آر جی سی کے کمانڈر احمد واحدی نے ملاقات کی۔