• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصری شاہ، چوہنگ،نولکھا،لوئرمال اوردیگرعلاقوں میں ڈاکے

لاہور (کر ائم رپو رٹر) مصر ی شا ہ کے علا قہ میں بشیرکے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ30ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن ،چو ہنگ کے علا قہ میں ظہیر کے گھر میں اس کی فیملی سے3لاکھ15ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات،نو لکھا کے علا قے میں زما ن کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ75ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان،لو ئر ما ل کے علا قہ میں با بر کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ60ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن،سو ل لا ئن کے علا قہ میں شہز اد کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ20ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات ودیگر سا ما ن ،فیصل ٹا ئو ن کے علا قہ سے اخلا ق کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ70ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن ،گلشن اقبا ل کے علا قہ میں امجد کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ40ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن ،نو اں کو ٹ،شا د ما ن اوربر کی میں گاڑیاں اورما ڈل ٹا ئو ن ،اکبر ی گیٹ،ما ڈل،شا د ما ن،مسلم ٹا ئو ن ،نشتر کا لو نی،اسلا م پو رہ ،پر انی انا ر کلی،بر کی ،منا واں ،غا زی آ با د ،گڑ ھی شا ہو ،نصیر آ با د اورشا لیما ر میں موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں-
تازہ ترین