• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو20نومبر کودھرنادینگے،تحریک اساتذہ پنجاب

لاہور(خبر نگار) تحریک اساتذہ پنجاب کے راہنمائوں سید سجاد اکبر کاظمی، چوہدری سرفراز، اللہ بخش قیصر، امتیاز عباسی، چوہدری صفدر، رائے مصطفی ریاض، ملک لطیف شہزاد و دیگر نے کہا ہے کہ بلدیاتی آرڈ یننس 2019 کے خلاف اساتذہ تنظیمیں سراپا احتجاج ہیں کیونکہ اس پر عمل درآمد سے تعلیمی ادارے سیاسی اکھاڑے بن جائیں گے۔تحریک اساتذہ پنجاب کے مطالبات کو فوری طور پر تسلیم کیا جائے ورنہ 20نومبر کو پنجاب بھر کے ہزاروں اساتذہ پنجاب اسمبلی کے سامنے فیصل چوک پر دھرنا دینگے۔
تازہ ترین