• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی اہم ملاقات

وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی اہم ملاقات


وزیراعظم عمران خان سے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی نے اہم ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق عمران خان اور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی۔

وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات میں ملکی سلامتی سے متعلق انتہائی حساس نوعیت کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تازہ ترین