آپ آف لائن ہیں
بدھ16؍ذیقعد 1441ھ 8؍ جولائی 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

وزیراعظم عمران خان سے ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی ملاقات

اسلام آباد (نمائندہ جنگ ) وفاقی وزیربین الصوبائی رابطہ امور ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے وزیراعظم عمران خان سےملاقات کی اور کھیلوں کےحوالےسے بریفنگ دی اور کھیلوں کےحوالےسے قائم کردہ ٹاسک فورس کی سفارشات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے  پاکستان اسپورٹس بورڈ کے حوالے سےکمیٹی کی سفارشات پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔ اور وزیراعظم کوبتایا کہ پاکستان  اسپورٹس بورڈ کےحوالے سےکوئی بھی فیصلہ عجلت میں نہ کیاجائے، ہمیں بورڈ کے ملازمین کی ملازمتوں کے تحفظ سمیت کھیلوں کےحوالےسےجامع پالیسی پر عمل کرنا ہوگا۔

اسپورٹس سے مزید