• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) احمد نبیل قریشی، زیب احتشام، ابراہیم نعمان اور اشعر میر اے ٹی ایف ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ کوارٹر فائنل میں احمد نبیل قریشی نے ریان احمد ، زیب احتشام نے محمد کاشان ، ابراہیم نعمان نے یحی لونی اور اشعر میر نے نادر مرزا کو شکست دی۔ سندھ رینکنگ ایونٹ میں نیبل مرزا اور ابراہیم سجاد نے اگلے رائونڈ میں جگہ بنالی۔
تازہ ترین