• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دھرمپورہ پھاٹک، مغلپورہ کی جانب جانے والی ٹریفک 3روز کیلئے بند

لاہور (کرائم رپورٹر)محکمہ ریلوے کی طرف سے کینال روڈ دھرمپورہ پھاٹک پر مغلپورہ کی جانب جانیوالی ٹریفک کو3 روز کیلئے بندکر دیا گیا ہے،جبکہ کینال روڈ دھرمپورہ انڈرپاس جانب مغلپورہ معمول کے مطابق کھلا ہے،سی ٹی او لاہور کے مطابق کینال روڈ سے دھرمپورہ، صدر کینٹ جانے والے شہری میو گارڈن سے دائیں ٹرن کرکے جا سکتے ہیں،جبکہ کینال روڈ جانب پل نہر مال روڈ پر ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے ۔
تازہ ترین