• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیامیں مٹی کے بگولوں سے لوگ خوفزدہ


موسم کی خرابی اور طوفان نہ صرف جانی و مالی نقصان کا سبب بن جاتے ہے بلکہ لوگ موسم کی خطرناک صورتحال سے خوفزدہ بھی ہوجاتے ہیں۔

آسٹریلیا میں موسم کی ایسی ہی خطرناک صورتحال نے لوگوں کو اس وقت خوفزدہ کردیا جب اچانک موسم نے کروٹ بدلی اور کئی بلندی تک مٹی بگولے کی صورت گول گھومتے دکھائی دیئے جیسے ہر شے کو اپنی لپیٹ میں لینا چاہتے ہوں۔

رپورٹ کے مطابق یوں اچانک بننے والے مٹی کے دیوہیکل بگولے سے جہاں لوگ حیران رہ گئے وہیں، ٹریفک ک روانی بھی متاثر ہوئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تازہ ترین