آپ آف لائن ہیں
جمعہ23؍ذی الحج 1441ھ14؍اگست2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

حکومت کی ایم کیوایم کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

حکومت کی ایم کیوایم کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی 


اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل)فیڈرل کوآرڈی نیشن کمیٹی نےکراچی پیکیج پر توجہ سمیت سندھ میں وفاقی ترقیاتی اسکیموں کے حوالے سے ایم کیو ایم اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے تمام تحفظات کو دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔وزیر اعظم آفس میں منعقدہ فیڈرل کوآرڈی نیشن کمیٹی کے اجلاس میں ایم کیو ایم کے ساتھ باہمی معاملات اور سندھ بالخصوص کراچی کے ترقیاتی مسائل،باہمی امور، ایم کیو ایم کے 13 نکاتی ایجنڈے اور تمام نکات پر تیزی کے ساتھ عملدرآمد کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

اہم خبریں سے مزید