• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نادرا سے جو درخواست کرتے ہیں کہتا ہے یس سر! ہو گیا، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ

اسلام آباد ( طاہر خلیل ) سپریم کورٹ میں سمارٹ فون ایپ کی افتتاحی تقریب میں چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے رجسٹریشن کے قومی ادارے نادرا کے تعاون کا خاص طور پر شکر یہ ادا کیا اور کہا کہ نادرا سے اظہار تشکر کیلئے الفاظ نہیں ہیں، نادرا سےجو درخواست کرتے ہیںنادرا کہتا ہے یس سر ! ہو گیا، بعد ازاں چیف جسٹس نے چیئرمین نادرا عثمان مبین یوسف کو یاد گاری شیلڈ پیش کی ۔

تازہ ترین