• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد اخلاق ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر راولپنڈی تعینات

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) گریڈ 18 کے افسرسابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر محمد اخلاق کو سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر راولپنڈی کی خالی پوسٹ پر تعینات کر دیا ۔ گریڈ 18کے افسر رانا جاوید اقبال کو تحصیل کوٹلی ستیاں میں تعینات کیا گیا۔
تازہ ترین