• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حب : قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہار ی سمیت تین افراد گرفتار

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)حب پولیس کی کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہار ی سمیت تین افراد کو گرفتار کر کے منشیات قبضے میں لے لی پولیس کے مطابق حب پولیس نےخفیہ اطلاع پر گزشتہ روز کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری رحیم کو جبکہ چوری کے مقدمے میں مفرورشیردل اور حب کے علاقہ بھٹ آباد میں کاروائی کرتے ہوئےلیاقت کو گرفتار کرکے 500 گرام چرس برآمدکرلی۔
تازہ ترین