• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نظام شمسی کے سیاروں میں سب سے چھوٹا سیارہ "نیپچون" ہے۔

"وٹامن" کو اردو میں"حیاتین" کہا جاتا ہے ۔

"وھیل مچھلی" اپنے بچوں کو دودھ پلاتی ہے۔

مچھلی کی آنکھیں ہر وقت کھلی رہتی ہیں کیوں کہ ان کے پپوٹے نہیں ہوتے۔

C.N.G ۔"Compress Natural Gas الفاظ کا محفف ہے۔

چنگیز خان کا اصل نام تموچن " تھا ۔

دنیا میں سب سے زیادہ پیدا ہونے والی سبزی "آ لو" ہے۔

دنیا میں سب سے زیادہ کاروبار ڈالر میں کیا جاتا ہے۔

تازہ ترین