• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جینیفر لوپز کے لئے اسپاٹ لائٹ ایوارڈ کا اعلان

لاس اینجلس(ایجنسیاں)ا مریکی اداکارہ جینیفر لوپز کو 31 ویں سالانہ پام اسپرنگز انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں اسپاٹ لائٹ ایوارڈ سے نوازا جائے گا،ذرائع کے مطابق جنیفر لوپز کو ایوارڈ سے نوازنے کے سلسلے میں ایک تقریب 2 جنوری کو پام اسپرنگز کنوینشن سینٹر میں منعقد ہو گی جس میں جینیفر لوپیز  Jennifer Lopez کو فلم”ہسلرز“میں بہترین اداکاری پر ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔

تازہ ترین