• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف کی احتساب عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست

لاہور(نمائندہ جنگ)مسلم لیگ (ن) کے صدراور قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے پاکستان ہائی کمیشن لندن کی وساطت سے احتساب عدالت لاہور میں جاری کیسوں میں پیشی سے استثنیٰ کیلئے درخواست دیدی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ میں لندن میں اپنے بھائی نواز شریف کے علاج میں مصروف ہوں، اپنا میڈیکل چیک اپ بھی کرا رہا ہوں۔
تازہ ترین