• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صنم چوہدری پنجابی گلوکار سومی چوہان کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔

View this post on Instagram

Forever mera @someechohan ️

A post shared by sanam chauhdry (@sanamchauhdry) on


اداکارہ صنم چوہدری نے اپنی شادی کا اعلان انسٹاگرام پر نکاح کی ایک تصویر شیئر کرنے کے ساتھ کیا جس میں وہ اپنے شوہر کے ہمراہ موجود ہیں۔

View this post on Instagram

Alhamdulillah️

A post shared by sanam chauhdry (@sanamchauhdry) on


View this post on Instagram

Mrs.Somee Chohan ️

A post shared by sanam chauhdry (@sanamchauhdry) on


اداکارہ اپنے نکاح میں نہایت خوبصورت نظر آئیں، انہوں نے سرخ رنگ کا نہایت سادہ عروسی جوڑا زیب تن کیا تھا۔

View this post on Instagram

A post shared by sanam chauhdry (@sanamchauhdry) on


صنم چوہدری نے نکاح کی تقریب کی کئی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیں۔

View this post on Instagram

Sisters ️

A post shared by sanam chauhdry (@sanamchauhdry) on


صنم چوہدری نے 2013 کے ڈرامے ʼعشق ہماری گلیوں میںʼ کے ساتھ ٹیلی ویژن پر ڈیبیو کیا  جبکہ اداکارہ  ʼآسمانوں پہ لکھا‘،’ ʼبھول‘، ’گھر تتلی کا پر‘اور ʼ’میر آبرو‘ جیسے کامیاب ڈراموں میں کام کرچکی ہیں۔

تازہ ترین