• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناسا کے خلائی اسٹیشن پر بھی تھینکس گیونگ ڈےبھرپور انداز میں منایا گیا۔


دنیا بھر میں تھینکس گیونگ ڈے کی تقریبات کا اہتمام پورے زور و شور سے کیا جا رہا ہے، تاہم تقریبات کا یہ سلسلہ ہماری زمین تک ہی محدود نہیں رہا۔

  بین الاقوامی خلائی اسٹیشن ناسا میں موجود خلاء بازوں نے بھی تھینکس گیونگ ڈے بھرپور انداز میں منایا۔

مزیدار کھانے سے محظوظ ہوتے ہوئے ان خلاء بازوں نے ٹرکی، میکرونی و دیگر کھانوں سے ایک دوسرے کی تواضع کی اور دنیا میں سب کو تھینکس گیونگ ڈے کی مبارکباد پیش کی۔

تازہ ترین