• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( پ ر ) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا کہ حکومت کی ناہلی کی وجہ سے ملک کے اہم ترین ادارے کے سر براہ کے عہدے کو مذاق بنادیا گیا، انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے ملک کو آئینی بحران سے نکالنے کے لئے اپنا تاریخی کردار ادا کیا۔

تازہ ترین